حوزہ / ضلع اٹک کی تحصیل جنڈ میں 6 محرم الحرام کا قدیمی ماتمی جلوس مرکزی امام بارگاہ قصرِ عباس علیہ السلام سے عقیدت و احترام کے ساتھ برآمد ہوا، جس میں علماء کرام، ذاکرین اور عزادارانِ امام حسین علیہ السلام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ عزاداروں نے نوحہ خوانی اور سینہ زنی کے ذریعے حضرت امام حسین علیہ السلام اور شہدائے کربلا کی عظیم قربانیوں کو خراجِ عقیدت پیش کیا اور واقعۂ کربلا کے پیغام کو اجاگر کیا۔
-
لاہور میں عالمی اجتماع یومِ علی اصغر (ع) کا انعقاد، ہزاروں ننھے عزاداروں کی شرکت
حوزہ / اجتماع میں حضرت امام حسین علیہ السلام کے شیر خوار فرزند حضرت علی اصغر علیہ السلام کی عظیم قربانی کو خراجِ عقیدت پیش کیا گیا اور واقعۂ کربلا کے مختلف…
-
تصاویر/ حرم امام حسین علیہ السلام میں ننھے عزاداروں کی عزاداری کا منظر
حوزہ/ کربلائے معلیٰ حرم امام حسین علیہ السلام میں ننھے عزاداروں نے نوحہ و ماتم کیا اور شہدائے کربلا کی قربانی کو یاد کیا۔
-
سانکو اور تے سورو میں انجمن صاحب الزمان (عج) کے زیر اہتمام جشن میلاد امام حسین (ع) کا انعقاد
حوزہ/ خامس آل عباء سالار کربلا حضرتِ ابا عبداللہ الحسین علیہ السلام کی ولادت باسعادت کے مبارک موقع پر سانکو اور تے سورو میں انجمن صاحب الزمان عج کے زیر…
-
کربلا میں آل رسولؐ کی قربانی تا ابد انسانیت کے لئے مشعل راہ، علامہ مقصود ڈومکی
حوزہ/ پاکستان میں بسنے والے شیعہ سنی مسلمان نواسہ رسول امام حسین علیہ السلام اور شہدائے کربلا سے عشق و عقیدت رکھتے ہیں اسی لئے محرم الحرام اتحاد بین المسلمین…
-
مکتب کے ننھے بچوں کا " بزم مسالمہ " کے ذریعہ شہدائے کربلا کو خراج عقیدت
حوزہ/مکتب سدرۃ المنتہیٰ اور مکتب معرفت ثقلین حوزۃالمہدی حیدرآباد کے طلباء اور طالبات کو نوحہ ، سوز ، سلام اور تقریر سکھانے اور سید الشہداء حضرت امام حسین…
آپ کا تبصرہ